کوئٹہ ،دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں پانچ افراد زخمی

22

کوئٹہ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے کے دوران پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔

واقعہ کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا تاہم بعدازاں دونوں گروپوں کے درمیان صلح کروا دی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں