سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6کروڑ 59 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق چھ کروڑ انسٹھ لاکھ ڈالر اضافے سے ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 26 ارب 86 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں ۔ سرکاری ڈالر ذخائر ایک کروڑ 58 لاکھ ڈالر بڑھ…






























