کوئٹہ سے نوجوان کی لاش برآمد

41

کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی شموزئی بائی پاس سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہےپولیس کے مطابق لاش کی شناخت سعاد علی کے نام سے ہوئی جس کی گمشدگی کی اطلاع انڈسٹریل تھانہ کوگزشتہ روز تحریری طور پر دی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں