قلات ، خالق آباد سے 2 نامعلوم افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

34

قلات کے علاقے سے 2 افراد کی نعشیں ملیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا قلات کے علاقے تحصیل خالق آباد کے قریب میرانزئی سے 2 نامعلوم افراد کی تشدد زدہ نعشیں ملیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا

نعشیں ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئیں مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں