وائس چانسلر سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق نےکہاہے کہ شفافیت، جوابدہی اور یونیورسٹی کے وسائل کے موثر استعمال کو یقینی بنانے کے لیے تربیت یافتہ انتظامی قیادت ناگزیر ہے ان خیالات کااظہارانھوں نے تربیتی ورکشاپ سے خطا ب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مسلسل صلاحیت بڑھانے کے اقدامات کے ذریعے پیشہ ورانہ ترقی، مالیاتی فضیلت اور اچھی حکمرانی کو فروغ دینے کے لیے یونیورسٹی کے عزم کا اعادہ کیا۔
SBKیونیورسٹی میں تربیتی ورکشاپ
19









