حب، وندر روڈ پر ڈمپر اور موٹر سائیکل میں تصادم، مرد اور خاتون جاں بحق

46

حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعے پر علاقے میں شدید افسوس پایا جا رہا ہے

حب :وندر روڈ پر حسن ہوٹل کے قریب ڈمپر اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوارایک مرداور ایک خاتون دونوں افراد حادثے میں موقع پرجاں بحق ہوگئے۔

حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعے پر علاقے میں شدید افسوس پایا جا رہا ہے۔متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں اور فرار ہونے والے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرکے متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں