40

فتح دوئم میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ ملکی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ` میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی فتح دوم میزائل سسٹم کے کامیاب تربیتی تجربے پر قوم کو مبارکبادوزیر اعلیٰ بلوچستان کا سائنسدانوں اور انجینیئرز کو شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین مقامی طور پر تیار کردہ فتح دوم میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ ملکی سائنسدانوں اور انجینیئرز کی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے کامیاب تربیتی تجربہ دفاعی شعبے میں ایک اہم پیش رفت اور قومی خود انحصاری کی علامت ہے پاکستان کے سائنسدانوں اور انجینیئرز کی پیشہ ورانہ مہارت اور لگن قابلِ فخر ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں