ایران جنگ جلد نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی، نائب صدر امریکا

7

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران جنگ جلد نئے مرحلے میں داخل ہوجائے گی۔

امریکی اخبار کو انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ ہم مستقبل کی پیشگوئی تو نہیں کرسکتے مگر وہ سمجھتے ہیں کہ صدر ٹرمپ درست کہتے ہیں کہ چند ماہ میں ہم مکمل مختلف مرحلے میں داخل ہوجائیں گے۔

نائب امریکی صدر نے کہا کہ جنگ میں پہلا مرحلہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام اور مسلح افواج کی تباہی تھا جو کہ مکمل کیا جا چکا ہے اب دوسرا مرحلہ ایران کو بحال ہونے سے روکنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں