حوثیوں کا مکہ کی جانب داغا گیا ڈرون فضا میں تباہ کردیا: اتحادی فوج

29

سعودی اتحادی فوج کے ترجمان نے کہا ہےکہ حوثیوں کا مکہ کی جانب داغا گیا ڈرون فضا میں تباہ کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق حوثیوں کی جانب سے سعودی اتحادی افواج کے ڈرون گرانے کے بیان پر فوری کوئی ردعمل جاری نہیں کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں