بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں اسپنی روڈ اور مغربی بائی پاس پر موجود اشیاء خوردونوش کے مراکز کے خلاف ایکشن لیاگیا 2 آئس فیکٹری، ایک بیف اینڈ مٹن شاپ اورایک سوئیٹس مینوفیکچرنگ یونٹ کے مالکان کو جرمانےکیے گئے۔
بی ایف اے کی کارروائیاں جاری
9









