چاغی میں سونے، تانبے کی تلاش کے معاہدے پر دستخط

38

غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں سونے اور تانبے کی تلاش کیلئے سرمایہ کاری کرنے کو تیار، آئیون ہو مائنز اور ماڑی منرلز کے درمیان بلوچستان کے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش کا معاہدہ طے پا گیا،مزید پانچ معاہدے آج طے پاجائینگے،پاکستان کیلئے نامزد اامریکی سفیر نتالی بیکر نے انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی اور معدنی سٹالز کا دورہ کیا وہ اس موقع پر شرکا کے ساتھ گھل مل گئیں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس انوسٹمنٹ فورم کے کامیاب انعقاد پر آرگنائزز، اور فیلڈ مارشل آرمی چیف حافظ عاصم منیر مبارکباد کے مستحق ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں