وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے بیرونِ ملک علاج معالجے کا فیصلہ
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کا فاطمہ جناح ہسپتال کوئٹہ میں الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے احتجاجی کیمپ کا دورہ، ملازمین سے یکجہتی کا اظہار
بلوچستان کووسائل کے حساب سے فنڈز دئیے جائیں،اپنے حلقوں کی اسکیمات کی تحقیقات کروانے کے لیے تیار ہیں،حکومتی، اپوزیشن اراکین