کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد

11

کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد جنہیں گولیاں مار کر قتل کیاگیا تھا ۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی پہاڑی علاقے شعبان میں فورسز کو دوران آپریشن چار لاشیں ملی ہیں ان چار لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا لاشوں میں سے دو کی شناخت اے ایس ایف انسپکٹر زبیر احمد اور سابق کارپورل سی ٹی ڈی خلیل احمد کے ناموں سے ہوئی ہیں ،پولیس حکام کے مطابق اے ایس ایف انسپکٹر زبیر اور خلیل احمد کو28جون کو جناح ٹاون سے لاپتہ ہوئے تھے جبکہ دو دیگر لاشوں کی شناخت کی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں