بلوچستان:سکولوں کو ڈیسک دینے کے اعلان پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا

10

بلوچستان کے کئی سکولوں میں بچے ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسکولوں میں ٹاٹ کلچر ختم کرتے ہوئے 3 ماہ میں سکولوں کو ڈیسک مہیا کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اس پر اب تک عمل درآمد نہیں ہو سکا ہے۔

ڈائریکٹر سکولز اختر کھیتران کا کہنا ہے کہ ڈیسک کی فراہمی کے منصوبے کی سمری حکومت کو بھجوائی ہے اور فنڈز ملنے پر سکولوں کو ڈیسک مہیا کر دی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں