بلوچستان کی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبالے

10

بلوچستان کی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبالے ۔چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کمشنر کوئٹہ شاہ زیب خان کا تبادلہ کر کے انہیں سیکرٹری پی ایچ ای جبکہ ان کے پیش رو محمد ہاشم غلزئی کو سیکرٹری کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ۔

اعلامیے کے مطابق محمد صالح بلوچ کو سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈوپلمنٹ جبکہ انکے پیش رو محمد دائو بازئی کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں