ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سریاب اور اسپیشل مجسٹریٹ (سریاب) مصور احمد اچکزئی نے فوڈ اتھارٹی اور پولیس کے ہمراہ سرکی روڈ اڈہ پر بچوں کےغیر برانڈڈفارمولا دودھ کی فروخت کے خلاف کارروائی کی کارروائی کے دوران 15 ہول سیل دکانوں کا معائنہ کیا گیا، جبکہ 2 افراد کو گرفتار، 4 دکانیں سیل اور غیر قانونی پاؤڈر دودھ ضبط کیا گیا۔
بچوں کےغیر برانڈڈ فارمولا دودھ کی فروخت کے خلاف کارروائی
26









