سید خلیل الرحمٰن کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

39

روزنامہ جنگ کوئٹہ کے چیئرمین ایڈیٹوریل کمیٹی سنیئر صحافی سید حاجی خلیل الرحمٰن کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز عبدالباقی بڑیچ ، رشید ناصر ، غلام نبی مری ، الطاف حسین گجر ، سید احمد ، سنیئر صحافیوں رضا الرحمٰن ، عبدالخالق رند ، نور الہی بگٹی ، جلال نورزئی ، یوسفی بلوچ ، راشد چوہان، فرید اللہ ، سید گلزار شاہ ، امین اللہ فطرت ، حماد اللہ سیا پاد ، آصف بلوچ ،کبیر شاہ ، عبدالجبار لانگو ، قاری عبدالرشید ، سید کاشف حسین ، ملک جمیل کاسی ، ارشد گجر ، ممتاز محفوظ ایڈووکیٹ ، عابد لہڑی ، امین اللہ ، محمد شفاعت ، عصمت اللہ سالم ، حزب اللہ ،ارسلان فیاض ، میر احمد نوشیروانی ، مولانا ذکریا ذاکر ، عبدالرزاق خارانی ، حبیب اللہ کاکڑ ، حیات اللہ ، خالد بٹ ، سلیم لہڑی ، ڈاکٹر فیض اللہ ، ڈاکٹر غلام اللہ ، ڈاکٹر صورت خان ، عبدالنبی سمالانی ، شاہجہان بلوچ ، عابد شیر ترین ، مبشر علی زاہد اور دیگر نے مرحوم کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے بھائیوں حاجی سید سمیع الرحمٰن ، سید بہادر شاہ ، سید شفیق الرحمٰن بھتیجوں کامران سمیع ، عبداللہ سمیع اور دیگر سے اظہار تعزیت ، مرحوم کی مغفرت و درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں