41

بہادرخان وومن یونیورسٹی کااعلامیہ

سردار بہادرخان وومن یونیورسٹی کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی ایس پانچویں سمسٹر برجنگ پروگرام کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 30مارچ تک توسیع کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں