مستونگ ، کھڈکوچہ سے اغواء ہونے والے 2افراد بحفاظت بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

11

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ سے اغواء ہونے والے 2افراد بحفاظت بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ سے 24جولائی کو نامعلوم مسلح افراد نے 2افراد جان محمد اور سجاد علی کو اغواء کرلیا تھا.

جن کی رہائی کیلئے ورثاء سے اڑھائی کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا تاہم اتوار کو دونوں نوجوان بحفاظت بازیاب ہوکر گھروں کو پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں