تربت کے علاقے میں ایک شخص نے خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی۔
پولیس کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے سری کہن کے رہائشی نوجوان منیرا حمد نے خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی۔
جس کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
12

Get Alert
Scan Me