پولیس ذرائع کے مطابق تاحال لاش کی شناخت نہ ہوسکی اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے
پنجگور : پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس نے لاش تحویل میں لے کر شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق تاحال لاش کی شناخت نہ ہوسکی اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔
پنجگور کے علاقے گوارگو سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد،
33









