20

سنی دیول والد کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے

بالی وڈ اداکار سنی دیول اپنے والد آنجہانی اداکار دھرمیندر کا پوسٹر دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔

سنی دیول اور بوبی دیول کی جانب سے اپنے والد دھرمیندر کی آنے والی آخری فلم ‘اِک کِس‘کے حوالے سے ایک تقریب رکھی گئی جس میں سلمان خان سمیت دیگر اداکاروں نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں