کوئٹہ پولیس نے جوے کے اڈے کے چھاپہ مار کر 12 جواریوں کو گرفتار کرکے دائوں پر ہزاروں روپے برآمد کرکے آلات قمار بازی قبضے میں لے لئے ایس ڈی پی او کینٹ او سول لائن کی نگرانی میں ایس ایچ اوز تھانہ کینٹ کی اور دیگر علاقوں میں قمار بازی کے اڈوں پر چھاپہ مار جس میں اسٹیڈیم کے قریب جوے کھیلنے والے 12 ملزمان کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے تیرہ ہزار روپے اور آلات قمار بازی قبضے میں لیکر مقدمہ درج
34









