کوئٹہ ،پولیس کا مشترکہ آپریشن، 11 خواجہ سرا گرفتار

30

کوئٹہ شہر میں مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں اور عوامی شاہراہوں پر شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث بننے کے الزام میں پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 11 خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او سٹی اور ایس ایچ او سول لائن کی سربراہی میں مشترکہ ٹیم نے کارروائی کی۔ اس دوران مبینہ طور پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث اور عوامی سڑکوں پر ہنگامہ آرائی کرنے والے 11 خواجہ سراؤں کو حراست میں لے لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں