نوشکی، گاڑی پر فائرنگ، 2افراد جاں بحق، 4زخمی ہوگئے

22

نوشکی کے علاقے احمد وال میں قومی شاہراہ پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 4 فراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق افغان مہاجرین کو لے جانے والی ڈبل سیٹر پک اپ گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

جس کے نتیجے میں 2افغان مہاجر جاں بحق چار افراد زخمی جاں بحق اور زخمیوں کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں