مستونگ، باغ میں کام کرنے والا مزدور جاں بحق

24

مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں باغ میں کام کرنے والا مزدور جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں شریف آباد کے قریب باغ میں ڈرون گرنے سے باغ میں کام کرنے والا نوجوان حبیب اللہ سکنہ لاڑکانہ ہلاک ہوگیا۔

نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں