کوئٹہ پولیس نے سول ہسپتال کوئٹہ سے موٹرسائیکل چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

36

کوئٹہ پولیس نے سول ہسپتال کوئٹہ سے موٹرسائیکل چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی خصوصی ہدایت پر ایس پی سٹی آصف غفور کی زیر نگرانی ڈی ایس پی عبدالقادر قمبرانی کی سربراہی میں ایس ایچ او سول لائن پولیس جواد حیدر نے کارروائی کرتے ہوئے سول ہسپتال کوئٹہ سے موٹرسائیکل چوری کرنے والے ملزم کو 24گھنٹے کے اندر اندر گرفتارکرلیا۔پولیس نے ملزم سے تفتیش شروع کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں