بلوچستان میں حکومتی رٹ نہ ہونے پر تشویش ہے، جمعیت کوئٹہ

33

معیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حقیار، مفتی محمد ابوبکر، ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر عبدالباری شہزاد، مولانا جمال الدین حقانی، مفتی رشید احمد حقانی اور حاجی عطا محمد شمشوزئی اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی بدامنی، دہشت گردی، خصوصا ہزارگنجی، سریاب، قمبرانی اور دیگر علاقوں میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، شاہراہوں پر عدم تحفظ اور حکومتی رٹ کا تقریبا ختم ہو جانا انتہائی تشویشناک ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں