دشمن کا معاہدوں پر پابندی کیلئے مجبور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے، ایرانی صدر

35

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ دشمن کو اپنے دستخط کیے ہوئے معاہدے پر پابندی کے لیے مجبور ہو جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جس معاہدے پر دستخط کیا گیا تھا وہ شوریٰ کونسل کے اراکین کی مشترکہ دانش کا نتیجہ ہے اور تمام اراکین نے اس پر اتفاق کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرا ماننا ہے کہ یہ مفاہمتی یادداشت مستقبل میں ہماری خارجہ پالیسی کا مرکزی محور رہے گا۔

ایرانی صدر نے کہا کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ دشمن کو مجبور کریں کہ وہ اس معاہدے کی پابندی پر قائم رہے، جس پر اس نے دستخط کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں