’کراچی میں لڑکیاں آزاد نہیں‘، حنا الطاف

40

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے کراچی میں خواتین کی آزادی اور روزمرہ زندگی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شہر کو جیل قرار دے دیا۔

حال ہی میں لندن میں چھٹیاں گزارنے والی اداکارہ نے پاکستان واپسی سے چند گھنٹے قبل ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے اپنے سفر کو شاندار قرار دیا۔

حنا الطاف نے کہا کہ کراچی کی فلائٹ سے پہلے سوچا لندن میں آخری ناشتہ کر لوں، کیونکہ اس کے بعد دوبارہ کراچی کی جیل میں قید ہونا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں