الیکشن ٹریبونل نے نواب جنگیز مری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کا لعدم قرار دیدیا

22

جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے میر نصیب اللہ خان کی طرف سے دائر کردہ الیکشن پٹیشن نمبر52/2024 پر فیصلہ سناتے ہوئےPB -09 کوہلو سے کامیاب ہونے والے امیدوار نواب جنگیز خان مری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن مورخہ 04 جولائی 2024 کو کا لعدم قرار دیتے ہوئے چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم جاری کر دیا اور اس سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ الیکشن قوانین اور رولز کے مطابق چار پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ صاف و شفاف الیکشن کروائے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں