وزیراعلیٰ بلوچستان ایف ڈبلیو او(FWO)کی کارکردگی کیخلاف بول پڑے

38

ان کے مطابق ادارہ منصوبے حاصل کرنے کے بعد پیٹی ٹھیکیداروں کو دے دیتا ہے۔

وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے بھی بلوچستان میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں اس ادارے کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ اچھا نہیں رہا اور ان کے اپنے علاقے میں تعمیر ہونے والی سڑک کی حالت خراب ہوگئی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایف ڈبلیو او کو اس توقع پر منصوبے دیے جاتے ہیں کہ وہ معیاری کام کرے گی، لیکن ایسا نہیں ہوا۔

ان کے مطابق ادارہ منصوبے حاصل کرنے کے بعد پیٹی ٹھیکیداروں کو دے دیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں