بلوچستان، ٹرین آپریشن ایک دن کیلئے معطل کردیا گیا

38

بلوچستان میں ٹرین آپریشن (آج) جمعہ کو ایک دن کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کل روانہ نہیں ہوگی جبکہ جناح پیپلز ٹرین بھی کل نہیں چلے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق جناح پیپلز ٹرین سریاب اور کچلاک کے درمیان چلتی ہے۔اسی طرح پشاور سے (آج) جمعہ کو کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد تک محدود رہے گی۔ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرین آپریشن مرمتی کام کے باعث ایک روز کے لیے معطل کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں