نوشکی کے علاقے احمد وال میں قومی شاہراہ پر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 4 فراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق افغان مہاجرین کو لے جانے والی ڈبل سیٹر پک اپ گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔
جس کے نتیجے میں 2افغان مہاجر جاں بحق چار افراد زخمی جاں بحق اور زخمیوں کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا۔









