کوئٹہ میں ماں نے مبینہ طور پر دو بچوں کو چھری کے وار کرکے قتل کردیااور خود کو زخمی کرلیا

34

کوئٹہ میں ماں نے مبینہ طور پر دو بچوں کو چھری کے وار کرکے قتل کردیااور خود کو زخمی کرلیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ہنہ گورک بائی پاس پر ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے ایک سالہ بیٹے نعمت اللہ اور 20روزہ بچی حمیدہ کو چھری کے وار کرکے ہلاک کردیا

اور خود کو بھی چھری سے زخمی کرلیا۔ پولیس نے نعشوں اورزخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہنہ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں