ایئرلائنز کی ملی بھگت کے باعث کوئٹہ سے اسلام آباد، کراچی اور لاہور جانے والی پروازوں کے کرایوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہےشہریوں کا کہنا ہے کہ ایئر لائنز کی جانب سے اندرونِ ملک روٹس کے لیے کوئی کرایہ فکس نہیں کیا گیا، جس کے باعث ایئرلائنز من مانی قیمتیں وصول کر رہی ہیں شہریوںنے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔
قومی اور نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں غیر معمولی اضافہ
24









