بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے۔سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق عبدالسلام کاکڑ کو ایس پی انوسٹی گیشن I سٹی اور صدر ڈویژن تعینات کیا، جبکہ ایس ڈی پی او کینٹ سید نصیر الحسن شاہ کو ایس پی ہیڈکوارٹر کوئٹہ جبکہ ایس پی انوسٹی گیشن سٹی اور صدر ڈویژن اطہر رشید کو ایس پی انوسٹی گیشن-II سریاب اور قائد آباد ڈویژن کوئٹہ ور ڈی ایس پی کرائم برانچ بلوچستان کوئٹہ محمد مختیار خان کو ایس ڈی پی او کینٹ سرکل کوئٹہ تعینات کر دیا گیاہے۔
بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے
23









