سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کا اعلامیہ

34

ایس بی کےیونیورسٹی کے ترجمان کے اعلامیے کے مطابق، تعلیمی سیشن 2026 کے بی ایس پروگرامز میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 اگست 2026 تک توسیع کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں