بی این پی نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا عہدہ قبول کرنے پر راجہ جواد ایڈووکیٹ کی پارٹی رکنیت ختم کردی

15

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے پارٹی ممبر اجہ جواد ایڈووکیٹ کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا عہدہ دینے اور عہدے کو راجہ جواد ایڈووکیٹ کی جانب سے قبول کرنا پارٹی پالیسیوں کے برخلاف ہے لہذا اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ راجہ جواد ایڈووکیٹ کی پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر رکنیت ختم کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں