کوئٹہ کے علاقے فتح خان روڈ پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل کردیا

17

کوئٹہ کے علاقے فتح خان روڈ پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی کو قتل کردیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ قائد آباد کے علاقے میں فتح خان روڈ پر ایک بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی محمد باسط کو قتل کردیا وجہ گھریلو رنجش بتائی جاتی ہے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی قائد آباد پولیس کررہی ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں