کیسکوخارا ن سب ڈویژن کی حدود میں پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی لائنوں سے سامان چوری کرنے میں ملوث 2افراد گرفتار کرلیا ایک ملزم حاجی سمیع کے قبضے سے چوری شدہ بجلی کی تاریں اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی جنکے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔
26









