محکمہ پولیس نےکفائت شعاری نفاذ کےتناظر میں انسپکٹر جنرل پولیس آفس ،کرائمز برانچ،اسپیشل برانچ اور پولیس ٹریننگ کالج ضروری خدمات کے دفاترقرار دیتے ہوئے ہفتے میں پانچ روز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
محکمہ پولیس میں کفایت شعاری کا نفاذ
52









