6

بلوچستان بھر میں 10 فروری سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع ہوررہے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

*بلوچستان بھر میں 10 فروری سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع ہوررہے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی*

نقل کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

نقل کی روک تھام کے فیصلے پر سختی سے عمل درآمد ہوگا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

نقل کے خاتمے کیلئے پولیس، ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ تعلیم مشترکہ طور پر کام کریں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

صوبائی حکومت کا عزم ہے کہ بلوچستان کو تعلیم سمیت ہر سطح پر بدعنوانی سے پاک کیا جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں