نیا سال بلوچستان میں پائیدار امن، تیز تر ترقی اور عوامی خوشحالی کا سال ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان حکومت عوامی مسائل کے عملی حل اور مؤثر طرزِ حکمرانی پر پوری توجہ مرکوز رکھے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
تعلیم، صحت اور روزگار کے شعبوں میں انقلابی اقدامات نئے سال کی ترجیحات میں شامل ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
نیا سال قومی یکجہتی، ذمہ دارانہ سیاست اور اجتماعی جدوجہد کے عزم کی تجدید کا پیغام ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
امن و امان کے استحکام کے بغیر ترقی ممکن نہیں، حکومت اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
نوجوانوں کو جدید تعلیم، ہنر اور مواقع فراہم کر کے بااختیار بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
شفافیت، میرٹ اور قانون کی بالادستی بلوچستان حکومت کی ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
بلوچستان پاکستان کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے، نئے سال میں ترقی کا سفر مزید تیز ہوگا،









