شہباز ٹائون فیز ٹو میں پانی کا بحران سنگین،مکین ٹینکر مافیا کے رحم وکرم پر ,متعلقہ حکام نے چپ سادھ لی،تفصیلات کے مطابق شہباز ٹائون فیز ٹو میں پانی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے معمولات زندگی بھی بری طرح متاثر ہورہے ہیں اور مکین ٹینکر مافیا کے رحم وکرم پر ہیں اہل علاقہ نے بتایا کہ بارہا متعلقہ حکام کی توجہ اس جانب مبذول کروائی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی انہوں نے اسٹیشن کمانڈر سے اپیل کی کہ وہ فی الفورشہباز ٹائون میں پانی کی قلت کا نوٹس لیں ۔
شہباز ٹاؤن فیز ٹو میں پانی کا بحران سنگین
24









