رطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ کے جلد خاتمے کی پیش گوئی کی ہے۔
رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے پارٹی حامیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ایران جنگ جلد ختم ہوجائے گی ، جو چیزیں ہو رہی ہیں یہ ہم ایک اہم وجہ سے کر رہے ہیں۔
ٹرمپ نے کہاکہ ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں رکھنے دے سکتے ، میرا خیال ہے کہ بہت سارے لوگ یہ بات سمجھ چکے ہیں، لوگ سمجھ چکے ہیں کہ جو ہم کررہے ہیں وہ ٹھیک ہے۔









