یو این نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیدیا

30

اقوام متحدہ نے امریکا کو ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔ یو این فیکٹ فائنڈنگ مشن کی تازہ رپورٹ سامنے آگئی۔

رپورٹ کے مطابق ایران میں مِناب پرائمری اسکول اور لامرد اسپورٹس کمپلیکس پر امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔

مِناب کے شجر طیبہ ایلی مینٹری اسکول پر امریکا نے ٹوما ہاک میزائلوں سے حملہ کیا تھا۔ جس سے 120 بچوں سمیت 150 سے زائد افراد شہید ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں