8

امریکا مزید 5 ہزار فوجی پولینڈ بھیجے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولینڈ کے صدر کارول ناورو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا مزید 5 ہزار فوجی پولینڈ بھیجے گا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مزید امریکی فوجی جلد پولینڈ روانہ کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں