تربت ایف سی نے 104افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی نے تربت کے علاقے میری میں گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پرپاکستان میں داخل ہونے والی 35خواتین سمیت104افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا۔
تربت: 104افغان باشندے گرفتار
60









