انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر خان نےایس پی انوسٹی گیشن سریاب ڈویژن کوئٹہ شفقت امیر جنجوعہ کو ایس پی انوسٹی گیشنII-سریاب اور قائدآباد ڈویژن جبکہ ایس پی انوسٹی گیشن سٹی ڈویژن کوئٹہ عبدالسلام کاکڑ کو ایس پی انوسٹی گیشن I-سٹی اور صدر ڈویژن کوئٹہ تعینات کر دیا جبکہ ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ اختر محمد اچکزئی کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
محکمہ پولیس میں تبادلے
115









